اسرائیلی افواج کا بیروت پر بغیر کسی انتباہ کے فضائی حملہ، 22 افراد شہید

0

بیروت کے وسطی علاقے میں اسرائیلی حملے کے بعد امدادی ادارے ریڈ کراس کے ارکان ملبے کو ہٹانے کی کوششوں میں مصروف ہیں۔

تاہم بیروت پر بغیر کسی انتباہ کی اسرائیلی افواج کی جانب سے کیے جانے والے اس فضائی حملے میں ہونے والی ہلاکتوں میں بدستور اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔

برطانوی نشریاتی ادارے بی بی سی کے مطابق مقامی انتظامیہ کی جانب سے کہا جا رہا ہے کہ اس حالیہ اسرائیلی فضائی حملے میں اب تک 22 افراد شہید ہو چکے ہیں تاہم اس میں 100 سے زائد افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.