آئینی ترمیم کا دن مبارک ہو، مولانا کا شکر گزار ہوں، بلاول

اسلام آباد: پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے مولانا فضل الرحمان سے ٹیلی فونک گفتگو کی تصدیق کرتے ہوئے کہا کہ آپ سب کو 26 ویں آئینی ترمیم مبارک ہو، سربراہ جے یو آئی کا جتنا شکریہ ادا کروں وہ ناکافی ہے۔

بلاول بھٹو نے پارلیمنٹ کے احاطے میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے کہا کہ مولاناکا شکر گزارہوں انھوں نےاپنے سینیٹرزکو پہنچنے کی ہدایت کی۔

ان کہنا تھا کہ آئینی ترمیم میں کوئی متنازع پوائںٹ نہیں ہے، مولانا فضل الرحمان کا کردار تاریخ یاد رکھے گی، ہم سب کا ایک ہی پلان ہے۔

Comments (0)
Add Comment