معروف یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ‘نسرین’ پر قاتلانہ حملہ

لاہور: (ویب ڈیسک) مزاحیہ ویڈیوز بنا کر سوشل میڈیا پر شہرت حاصل کرنے والے معروف پاکستانی کامیڈین، یوٹیوبر رحیم پردیسی عرف ’نسرین‘ پر قاتلانہ حملہ ہو گیا۔

Comments (0)
Add Comment