روس کا ایس یو۔34 بمبار طیارہ گرکر تباہ، دونوں پائلٹس ہلاک

روسی خبررساں ادارے نے روسی وزارت دفاع کے حوالے سے بتایا کہ یہ حادثہ منگل کی صبح کو ملک کے پہاڑی علاقے نارتھ اوسیتیا۔الانیہ میں پیش آیا۔

ابتدائی تحقیقات کے مطابق طیارہ تکنیکی خرابی کے باعث حادثے کا شکار ہوا۔

یہ طیارہ انتہائی درستگی والے بموں اور میزائلوں سے زمینی اہداف کو نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے۔

Comments (0)
Add Comment