وزیر اعظم کا اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم
PMO Tickers
وزیر اعظم محمد شہباز شریف کا اسٹیٹ بینک کی جانب سے پالیسی ریٹ میں 2 فیصد کمی کا خیر مقدم
پالیسی ریٹ کا 13 فیصد پر آنا ملکی معیشت کے لئے خوش آئند ہے : وزیراعظم
پالیسی ریٹ میں کمی سے پاکستانی معیشت پر سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا : وزیراعظم
پالیسی ریٹ میں کمی سے سرمایہ کاری میں اضافہ ہو گا : وزیراعظم
کم افراط زر کی شرح کی بدولت پالیسی ریٹ میں کمی آئی ہے : وزیراعظم
امید کرتے ہیں کہ آنے والے مہینوں میں افراط زر میں مزید کمی ہو گی : وزیراعظم
معیشت کی بحالی کے حوالے سے وفاقی وزیر خزانہ اور دیگر متعلقہ اداروں کی کوششیں لائق تحسین ہیں : وزیراعظم