مولانا فضل الرحمان نہ بھی مانے تو نمبر پورے ہیں،خواجہ آصف

0


اسلام آباد:وزیردفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان نہ بھی مانے تو نمبر پورے ہیں مگر آئینی ترمیم پر اتفاق رائے کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو میں خواجہ آصف نے کہا کہ جب بھی آئینی ترامیم ہوئی ہیں اس طرح کی مشکلات آتی ہیں۔ تمام پارٹیوں کو منانے کی کوشش کررہے ہیں۔
وزیردفاع نے کہا کہ نمبر پورے ہیں کوشش ہے مولانا فضل الرحمان مان جائیں، مولانا فضل الرحمان نہ بھی مانے تو نمبر پورے ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.