نوازشریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد کی ملاقات
اسلام آباد:پاکستان مسلم لیگ (ن) کے صدر وسابق وزیراعظم محمد نوازشریف سے بھارتی صحافیوں کے وفد نے ملاقات کی ،۔
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی سیکریٹری اطلاعات مریم اورنگزیب نے اپنے بیان میں کہا کہ نوازشریف سے بھارتی صحافیوں نے ملاقات کی ۔
وزیراعلی پنجاب مریم نوازشریف بھی ملاقات میں شریک تھیں ۔
بھارتی صحافی شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس کی کوریج کے سلسلے میں پاکستان آئے ہوئے ہیں۔