صدر آصف علی زرداری سے یونچن یانگ، سی ای او سرین ایئر، کی ملاقات
صدر آصف علی زرداری سے یونچن یانگ، سی ای او سرین ایئر، کی ملاقات
صدر نے سرین ایئر سے طیاروں کی تعداد بڑھانے کی درخواست کی ڈاکٹر یانگ نے پاکستان میں مزید سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرائی سرین ایئر پاکستان کی فضائی صنعت میں چینی نجی سرمایہ کاری کی پہلی مثال سرین ایئر پہلی نجی پاکستانی ایئر لائن ہے جو بیجنگ کے لیے پرواز کرتی ہے ڈاکٹر یانگ نے پاک فضائیہ کے ساتھ جے ایف 17 ایویونکس میں تعاون کے بارے میں بھی صدر کو بریف کیا ملاقات میں سینیٹر سلیم مانڈوی والا اور پاکستانی و چینی سفیر بھی موجود تھے