بھارت سے شکست؛ کیا پاکستانی پلئیرز نے کھانا چھوڑ دیا تھا؟

0

ٹی20 ورلڈکپ میں بھارت کے ہاتھوں شکست بعد کیا کپتان بابراعظم و دیگر کھلاڑیوں نے روئے تھے ااور کھانا چھوڑ دیا تھا؟ اس حوالے سے حیران کن انکشافات سامنے آگئے۔

کینیڈا کیخلاف فتح کیساتھ قومی ٹیم کے حوصلے تو بحال ہوگئے ہیں لیکن بدقسمتی سے امریکا اور بھارت کیخلاف شکستوں نے قومی ٹیم کیلئے ایونٹ میں رہنا مشکل بنادیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ہیڈ کوچ گیری کرسٹن نے کینیڈا کیخلاف میچ کے بعد بعض کھلاڑیوں سے انفرادی طور پر ملاقاتیں کیں جس میں آئندہ کی حکمت عملی پر تبادلہ خیال کیا گیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.