چین ہمیشہ سے عالمی سرمایہ کاری اور کاروباری ترقی کے لیے پسندیدہ مقام رہا ہے، سربراہان ملٹی نیشنل کارپوریشنز

0

بیجنگ () 25 واں چین بین الاقوامی سرمایہ کاری اور تجارتی میلہ افتتاح پذیر ہوگیا،جس کے دوران مختلف قسم کے 1154 سرمایہ کاری منصوبوں پر دستخط کیے گئے، جس کی کل مالیت 644 ارب یوآن تھی۔ میلے کے دوران سی ایم جی کے صحافیوں نے متعدد غیر ملکی کمپنیوں کے ایگزیکٹوز کے ساتھ بات چیت کے دوران غیر ملکی سرمایہ کاروں کی چین میں گہری دلچسپی اور مستقبل میں سرمایہ کاری کے عزم کو شدت سے محسوس کیا گیا ۔ ملٹی نیشنل کمپنیوں کے کئی سربراہوں نے کہا ہے کہ چین ہمیشہ سے عالمی سرمایہ کاری اور کاروباری ترقی کے لیے پسندیدہ مقام رہا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.