پرتگال نے یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل دوسری بار جیت لیا

0

یوئیفا نیشنز کپ کا ٹائٹل پرتگال نےدوسری بار اپنے نام کرلیا ہے۔پرتگال کی ٹیم نے پینالٹی ککس پر دفاعی چیمپئن اسپین کو پانچ کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔مقررہ وقت میں پرتگال اور اسپین نے دو دو گول کیے تھے۔دونوں ٹیمیں اضافی وقت میں کوئی گول نہ کرسکیں، جس کے بعد میچ کا فیصلہ پینالٹی ککس پر کرایا گیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.