عفت عمر کو پنجاب حکومت کی جانب سے کلچرل ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا

لاہور:پنجاب حکومت نے معروف اداکارہ اور ماڈل عفت عمر کو اہم ثقافتی ذمہ داریاں سونپ دی ہیں۔ رپورٹ کے مطابق سرکاری سطح پر عفت عمر کو کلچرل ایڈوائزر مقرر کیا گیا ہے، جس کے تحت وہ صوبے میں ثقافتی سرگرمیوں کی بحالی اور فروغ کے لیے کام کریں گی۔ اس نئی ذمہ داری کے تحت … عفت عمر کو پنجاب حکومت کی جانب سے کلچرل ایڈوائزر مقرر کر دیا گیا پڑھنا جاری رکھیں