چینی فلم ” نیژا 2″ عالمی باکس آفس چارٹ میں ٹاپ 10 میں شامل 

0


بیجنگ :نیٹ ورک پلیٹ فارم کے اعداد و شمار کے مطابق چینی فلم "” نیژا 2″ کا کل باکس آفس (پری سیل سمیت) 1.662 بلین ڈالر سے تجاوز کر گیا ہے، جو "دی لائن کنگ” (2019) سے زیادہ ہے، اور یہ فلم اب عالمی فلمی تاریخ کی باکس آفس کی فہرست میں ٹاپ 10 میں شامل ہو گئی ہے۔اس سے قبل بھی  ” نیژا 2″نے مسلسل کئی ریکارڈ قائم کیے ہیں  اور یہ عالمی اینی میشن فلم باکس آفس چارٹ میں ٹاپ 2 میں شامل ہو گئی ہے۔ یہ چینی فلم کی تاریخ میں پہلی فلم ہے جس نے  پورے ایشیا میں10 بلین یوآن کو عبور کیا ہے  اور اس نے عالمی سطح پر کسی ایک فلمی  مارکیٹ میں سب سے زیادہ باکس آفس کا ریکارڈ بھی  قائم کیا ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.