بین الاقوامی سری لنکا کے صدر دیسانائکے چین کا سرکاری دورہ کریں گے، چینی وزارت خارجہ By admin Last updated جنوری 10, 2025 0 Share بیجنگ :چین کی وزارت خارجہ کی ترجمان حوا چھون اینگ نے اعلان کیا ہے کہ چینی صدر شی جن پھنگ کی دعوت پر سری لنکا کے صدر دیسنائکے 14 سے 17 جنوری تک چین کا سرکاری دورہ کریں گے۔ 0 Share WhatsAppFacebookTwitterGoogle+ReddItPinterestEmail